
(رپورٹ محمد حسین سومرو)اے وی سی سی سی آئی اے پولیس کی کامیاب کاروائیاں کراچی کے مختلف علاقوں سے اغواہ ہونے والے 10 مغوی بازیاب
مورخہ 27 اگست 2025 جناب آئی جی صاحب، سندھ نے کراچی سے حالیہ اغواہ ہونے والے بچوں کی بازیابی کے لیے AVCC/CIA کو ٹاسک دیا
جس پر ایس ایس پی AVCC/CIA نے DSP آپریشن/انویسٹیگیشن کی نگرانی میں مختلف زون وائس ٹیمز تشکیل دیں جس نے ٹیکنیکل بنیادوں اور ہیومن انٹیلیجنس پر کام کرتے ہوئے کراچی کے مختلف علاقوں سے اغواہ ہونے مغویوں کو بحفاظت بازیاب کروالیا اور ملزمان کو گرفتار کیا
بازیاب مغویوں کی تفصیل
1- عبدالمعیز عمری 16 سالہ
2- اصغر علی عمری 02 سالہ
3- موسیٰ عمری 04 سالہ
4- ایان عمری 11 سالہ
5- محمد ریحان عمری 13 سالہ
6- محمد مزمل عمری 14 سالہ
7- محمد شعبان عمری 09 سالہ
8- تانیہ عمری 16 سالہ
9- علیشاہ عمری 14 سالہ
10- ہمنہ ناز عمری 14 سالہ
گرفتار ملزمان کی تفصیل
1- محمد اختر ولد افضل
2- محمد راشد ولد اسماعیل
3- ڈیکشن عرف علی ولد ارشد مسیح
گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے.
