
(رپورٹ محمد حسین سومرو)ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 6 منشیات فروش گرفتار.
کراچی: ملزمان سے منشیات برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, کلاکوٹ, چاکیواڑہ اور کلری کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت عابد عرف پرچون والا, محمد جاوید, گل محمد عرف بابا, دانش نیازی, فیصل اور ندیم کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں.
کراچی: ملزم عابد عرف پرچون والا اس سے قبل بھی غیر قانونی اسلحہ سمیت منشیات فروشی کے 6 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزم ندیم اس سے قبل غیر قانونی اسلحہ کے مقدمہ میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج.
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے.
