گجرات (ای این آئی)تھانہ بولانی دوسری شادی والد کا جرم۔۔
سفاک بیٹے 18 سالہ عدیل نے فائرنگ کرکے اپنے والد 55 سالہ جمیل ٹیلر ساکن چک قائم کو موت کے گھاٹ اتار دیا
واقعہ تھانہ بولانی تحصیل سرائے عالمگیرکی حدود میں پیش آیا