گجرات میں
سیلابی صورتحال اور موسلادھار بارش کے دوران انسانیت کی لازوال مثال، پنجاب پولیس ”
منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )
گجرات میں پولیس کے ایس ایچ او شفقت بٹ نے نومولود کو محفوظ آغوش تک پہنچا دیا،
ویڈیو میں پولیس افسر کو دیکھا جا سکتا ہے جو معصوم کو بانہوں میں سنبھالے وین تک لا رہے ہیں،
ایسے مناظر محکمہ پولیس کی بہادری نہیں بلکہ خدمتِ خلق کا روشن چراغ ہیں،
یہی کردار محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر اور وقار کی پہچان ہے،
پنجاب پولیس