منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) شالیمار بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے سی ای او فلک شیر رانجھا نے اپنے دوستوں اور کاروباری شراکت داروں کے اعزاز میں چرسی شنواری ریسٹورنٹ میں ایک شاندار ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا
۔ مہمانوں میں شامل تھے:
– طالب حسین گوندل، باکوہانہ ایفل کمرشل سوسائٹی کے ممتاز رکن
– ارشد اشرف گوندل، مشیر فلک باغ
– عابد ریاض رانجھا، شالیمار گروپ
– قیصر رہنما غلام شاہ جہاں باغ
– ملک شاہد عمران، معروف بزنس مین
– حاجی حسین مادھورے، معروف تاجر
– عامر، ایسپائر گروپ آف اسکولز
ڈنر پارٹی ان کے تعلقات کا جشن اور کاروباری تعلقات کو مضبوط کرنے کا موقع تھا۔