منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) دریائے چناب میں دوبارہ سیلابی صورتحال کے بعد ضلعی انتظامیہ متحرک
ہیڈ قادرآباد کے مقام پر 8 لاکھ کیوسک کا ریلہ متوقع
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم پاک آرمی افسران اور ڈی پی او وسیم ریاض خان کے ہمراہ خود فیلڈ میں موجود
ضلعی انتظامیہ پوری طرح الرٹ
سیلاب سے متاثرہ افراد کے محفوظ انخلاء کیلئے ریسکیو آپریشن جاری