منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) قران اکیڈمی منڈی بہاوالدین کے تحت مرکزی جا۔مع مسجد توکلی منڈی بہاوالدین میں ماہانہ درس قران پاک ملک کے ممتاز قانون دان ۔مزہبی سکالر چودھری ۔محمد ریاض گوندل ایڈووکیٹ ڈائریکٹر قرآن سوسائٹی منڈی بہاوالدین نے سو ر تہ القصص کے مضامین آیات نمبر 51 سے 88 تک کا تفصیلی سے خلاصہ بیان کیا ۔اس موقع پر ممتاز قاری حافظ محمد سہیل امتیاز نعیمی دیوان محمد افتخار ایڈووکیٹ ۔میاں شریف زآہد سرپرست اعلی ا پریس کلب منڈی بہاوالدین سید تنویر حسین نقوی ۔مینیجر ایڈمن فلک ٹاور قاری عاشق علی ۔عبدالرحمان ۔ ۔مو وءزن خواجہ حاجی محمد ارشد ۔کے علاوہ علماء مشائخ ۔وکلاء ۔صحافیوں ۔اساتزہ ۔تاجروں نمازیوں ڈاکٹرز بینکار ۔۔عقیدت مندوں ۔دوست احباب ۔نے بھاری تعدا میں شرکت کی درود سلام پیش کیا گیا ازا ں بعد حاضرین میں تبرک اور لنگر تقسیم کیا گیا اور اجتماعی دعا کی گئی یہ درس قرآن ہر ماہ کے پہلے منگل کو بعد نماز مغرب ہوتا ہے