(رپورٹ ای این آئی)
دادُو میں پیپلز پارٹی کے اھم رھنُما نوابزاده نويد احمد خان جمالی کے گاؤں والے ایک بنگلے پر نیب اور حساس اداروں کا چھاپہ بڑی مقدار میں سونے اور ھیروں کے زيورات مُختلف مُمالک کی کرنسی جس میں بیس لاکھ ڈالر ,ملائیشین رنگیٹ کے صندوق, درھم, دینار ,ریال, پانچ ارب روپئے پاکستانی کرنسی, اور پچیس ھزار والے پرائز بانڈز کے لا تعداد پیکٹ پکڑے گئے ھیں بارہ گھنٹے گُذرنے کے بعد بھی کرنسی کی تعداد کاؤنٹ نہیں کی جا سکی تمام علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ھے زمین کے نیچے مزید رقم نکنلنے کی اُمید ظاھر کی جا رھی ھے …