(رپورٹ ای این آئی)تحریک انتشار کیلئے کے پی میں انتشاری اور اسمگلر وزیر اعلیٰ لانے کا خواب چکنا چور، 35 ممبران کا اپوزیشن کی حمایت کا امکان
ایفیڈیویٹ گروپ، نیازی گروپ، لی امین گروپ میں زور کا جوڑ
کئی ممبران دہشت گردوں کی حمایت کرنیوالے فرد کی نامزدگی سے سیخ پا ہیں اور اپوزیشن میں جانے کو تیار ہیں