کراچی(رپورٹ ای این آئی)ڈیفنس فیز 4 کے قریب پولیس مقابلہ، مقابلے کے بعد زخمی حالت میں 2 ملزمان گرفتار، مہزور علی زخمی ملزمان سے دو پستول، چھینے ہوئے موبائل فون، موٹر سائیکل ملی ہے، گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں، ملزم اسد اور آصف کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ملزم صبع سویرے دفاتر جانے والے افراد کو لوٹتے تھے ایس ایس پی ساوتھ