(رپورٹ محمد حسین سومرو)نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس بروقت دبنگ کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان موٹر سائیکل لفٹر گرفتار چوری شدہ موٹر سائیکل برامد
بمقام- اندرونی گلی کالی مارکیٹ سیکٹر 5G نیو کراچی
گرفتار ملزمان کی شناخت
1. علی ولد سردار
2. محبت ولد روشن خان کے ناموں سے ہوئی
برامد شدہ موٹرسائیکل
1. موٹر سائیکل نمبر KHZ-4014میکر سپر اسٹار70 برنگ سیاہ جوکے تھانہ ہذا کے مقدمہ الزام نمبر 542/2025 بجرم دفعہ381A چوری شدہ معلوم ہوئی
ملزمان کو بالا مقدمہ میں گرفتار کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے
ملزمان کو بعد ازاں انٹروگیشن اے وی ایل سی حکام کے حوالے کر دیا جائے گا ۔