(رپورٹ ای این آئی)اچانک افغان ناموں سے ہزاروں انگریزی اکاؤنٹ پاکستان کے خلاف ایکٹو ہو گئے ہیں یہ سارے را کے ڈیجٹل فورس کا حصہ ہیں یہی اکاؤنٹ پی ٹی آئئ کے حمایتی ہوتی ہیں یہ ایک سائبر وار ہے جو مسلط کی گئ ہے۔
زیادتر حقیقت میں افغان اکاؤنٹ بھی ہے جو پاکستان کے خلاف ایکٹیو ہے ۔
پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ ہم اس وقت مکمل طور پر حالات جنگ میں ہیں ۔
دشمن نے شوشل میڈیا کا مورچہ سنبھالا ہوا ہے ۔
جب پاکستان کے سیکورٹی فورسز اس وقت اندورنی اور باڈر پر دشمن کے ساتھ میدان میں مصروف ہیں ۔
تو لہذا تمام محب وطن پاکستانیوں کا فرض بنتاں ہے کہ شوشل میڈیا پر دشمن کا پروپیگنڈہ ہیش ٹیگ ناکام کرکے ایک محب وطن پاکستانی ہونی کا ثبوت دیں ۔۔
وایسے فضول میں فیس بک ،ٹیک ٹاک ،ٹویٹر اکاؤنٹ آپھر نیچے نہ کریں۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔