(رپورٹ ای این آئی)ڈیرہ_اسماعیل خان پولیس_ٹریننگ_سینٹر پر تقریباً 7 سے 8 خوارج دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
دہشتگردوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے(آخری اطلاع تک)
ابتدائی اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ آور نے پولیس_ٹریننگ_سینٹر کے قریب خو/د کو دھماکے سے اڑا لیا، جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے تین دہ-شت گر-د مارے گئے۔
دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا۔
علاقے کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پولیس کی اضافی نفری اعجاز_شہید_پولیس_لائنز سے روانہ کر دی گئی ہے۔
اس پورے آپریشن کی ذاتی طور پر نگرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ جناب سجاد احمد سبزدار کررہے ہیں