(رپورٹ ای این آئی)ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سنٹر اپڈیٹ۔
1پولیس جوان شہید 6 زخمی،3خوارج جہنم واصل،4 سے 5 خوارج اندر چپھے ہوۓ ہیں،کلیئرنس آپریشن کیلئے SSG جوان پہنچ گۓ۔چہکان ایف سی قلعہ سے ایس ایس جی کے دستوں کو فوری طور پر پولیس ٹریننگ سینٹر طلب کر لیا گیا آر پی او ڈیرہ اور اسٹیشن کمانڈر بھی موقع پر پہنچ گئے شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری مسلسل دھماکوں آوازیں۔