گجرات(شاہد بیگ سے)گجرات ڈسٹرکٹ شطرنج ایسوسی ایشن کے انتخابات 10اکتوبر کو ہونگے۔۔۔
تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر گجرات راحیل باجوہاور جنرل سیکٹری چیس ایسوسی ایشن پنجاب راجہ گوہر اقبال ہوں گے ۔۔۔۔۔
الیکشن کمشنر کے فرائض پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس انچارج لاءڈیپارٹمنٹ فراز اشرف خان اور اسسٹنٹ الیکشن کمشنر زبیر رضا ہوں گے ۔۔۔۔
صدر کے لیے امیدوار احسان الحق سینیئر نائب صدر ذیشان حفیظ جنرل سیکرٹری محمد امین نائب صدر شاہد بیگ جوائنٹ سیکرٹری زوہیب رزاق پریس سیکٹری عمر فاروق میدان میں آگئے ۔۔۔۔۔
کھاریاں چیس کلب برین چیس کلب سرائے عالمگیر چیس کلب میاں چیس کلب ڈنگا لالہ موسی چیس کلب چیس کلب کھاریاں کنگ چیس کلب کھاریاں گجرات چیس کلب شاہ بابا چیس کلب کھاریاں پاکستان چیس کلب لالہ موسی کے صدور ووٹ کا حق ادا کریں گے ۔۔۔