(رپورٹ محمد حسین سومرو) ڈویژن پولیس، کراچی ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ
ضلع کیماڑی تھانہ پاک کالونی پولیس کا لیاری گینگ وار نعیم ڈاڈا گروپ کے کارندوں سے پولیس مقابلہ۔
شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک زخمی ملزم سمیت دو ملزمان گرفتار۔ *ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ*
خفیہ اطلاع پر پولیس پارٹی نے پاک کالونی KMC کٹ کے پاس موٹر سائیکل سوار ملزمان کو روکنے کی کوشش کی۔ *ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ*
ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی۔ *ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ*
جوابی کاروائی میں مدثر عرف ساوا عرف خوف نامی ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔ *ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ*
جبکہ شاھزیب عرف شاھو نامی ایک ملزم کو بلا ضرب گرفتار کر لیا گیا۔ *ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ*
ملزمان کے قبضے سے دو عدد غیرقانونی پستول بمعہ ژندہ و چلیدہ راؤنڈ برآمد کرلئے گئے۔ *ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ*۔
ملزمان کے زیر استعمال ہنڈا 125 موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی گئی جوکہ تھانہ گارڈن کے مقدمہ 255/25 بجرم دفعہ 381A کی مسروقہ ہے۔
ملزمان منشیات فروشی، اسٹریٹ کرائم و موٹر سائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔
گرفتار ملزم مدثر عرف ساوا عرف خوف اس سے قبل بھی درج زیل 4 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔
1. مقدمہ الزام نمبر 373/23 بجرم دفعہ 381A تھانہ رضویہ۔
2. مقدمہ الزام نمبر 17/24 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ رضویہ۔
3. مقدمہ الزام نمبر 605/24 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ شاہراہ فیصل۔
4. مقدمہ الزام نمبر 185/24 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ پاک کالونی۔
ملزمان کو.*ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ* ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی سب انسپکٹر انور خان نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج و مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے