(رپورٹ ای این آئی)ڈیجیٹل ادائیگیاں عرب نظام سے ہوں گی، بونا سسٹم عرب مانیٹری فنڈ کے تحت، اوورسیز پاکستانی رقوم بھیج سکیں گے
توشہ خانہ ٹو کیس، جیولری سیٹ کی قیمت کم لگائی، 2 اہم گواہوں کا اعتراف، اسلام آباد ہائیکورٹ
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریکوڈک منصوبے کے لیے 7.7 ارب ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی
190 ملین پاؤنڈ کیس، سماعت 25 ستمبر کو ہوگی
میرے اور اہلیہ کے ساتھ ہونے والا سلوک انصاف اور بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، عمران خان
گیم چینجر پاک سعودی دفاعی معاہدے کے پیچھے شہباز اور عاصم منیر کا ٹیم ورک
ریاست کے اندر ریاست نہیں ہونی چاہئے، حکمراں سیدھا راستہ اختیار کریں، فضل الرحمٰن
بھارت کو بڑا جھٹکا، امریکا نے چاہ بہار پورٹ پر پابندیوں کی رعایت ختم کردی
افغانستان میں بگرام ایئربیس واپس لینے کی کوشش کررہے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ
قراردادوں کی کوئی حیثیت نہیں رہی، اقوام متحدہ پوری دنیا میں عضو معطل بن چکی، حافظ نعیم
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے چین کیساتھ تعاون جاری رہے گا، صدرزرداری
گھوٹکی کندھ کوٹ پل پر کام دوبارہ شروع کیا جائے، مراد علی شاہ
جولائی اگست 2025، پاک سعودی عرب دو طرفہ تجارت میں کمی کا انکشاف
پاکستان- سعودی دفاعی معاہدہ، بھارت میں تشویش
۔IT برآمدات، 2 ماہ میں %18 اضافہ 691 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
ایشیا کپ: سری لنکا فتح کے ساتھ سپر فور میں، افغانستان باہر
چمن اور منگچر میں دھماکے 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی،تربت آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک
قومی بچت اسکیمز میں منافع کی شرح میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری
2 انٹرنیٹ کیبل بحالی میں چار سے پانچ ہفتے لگ سکتے ہیں، سیکریٹری آئی ٹی
وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
پاک سعودی عرب نیٹو جیسا معاہدہ، مغربی حلقوں میں بےچینی
میجر جنرل عمران سرتاج انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (نارتھ) مقرر
سابق ڈائریکٹر پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی شیراز احمد اور 6 اپریزر افسر معطل
مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد گریڈ 18 کے 7 افسران کی نامزدگی منسوخ
منظور کاکا سمیت 15 ملزمان کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے احکامات جاری
کراچی کا بڑا مسئلہ غیر مقامی افراد کی انتظامی عہدوں پر تعیناتی، آفاق احمد
پوسٹ آفس کی معطل بین الاقوامی ڈاک کی ترسیل 17 دن بعد بحال
قطر اور متحدہ عرب امارات سے بھی معاہدے ہوسکتے ہیں، سیاسی تجزیہ کار
زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ
اسرائیل کیسے امریکا کو کھو رہا ہے؟ واشنگٹن کی حمایت 25 سال کی کم ترین سطح پر
روز ویلٹ ہوٹل نجکاری پر مشاورت، پاکستان کو 7 عالمی بولیاں موصول
امریکا نے سلامتی کونسل میں چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
سعودی معاہدہ، کسی تیسرے ملک کی شمولیت ہوسکے گی، وزیر دفاع
وزیراعظم شہباز لندن پہنچ گئے، جنیوا میں نواز شریف کی عیادت کی
غذائی قلت سے ذیابیطس کی ایک نئی قسم جنم لینے کا انکشاف
چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان عارضی طور پر عہدے پر بحال
میرا بے مثال استقبال پاکستان سعودی عرب محبت اور باہمی احترام کا مظہر، شہباز شریف
سندھ، مختلف جرائم میں ملوث مفرور اور اشتہاری ملزمان کی تعداد 48 ہزار سے بڑھ گئی
گرین لائن پروجیکٹ، بلدیہ عظمیٰ کراچی نے بغیر اجازت کام شروع کرنے پر بند کرا دیا
اسرائیل کی غزہ سٹی مرکز میں داخلے کی تیاری، حملے تیز، 48 فلسطینی شہید، انخلا جاری، حماس کی عالمی احتجاج کی اپیل
اسٹاک ایکسچینج، پاک سعودی دفاعی معاہدے پر زبردست تیزی
گدھے کو محنت کش جانور نہیں معاشی اثاثہ مانا جائے، ڈونکی ڈیولپمنٹ فورم
پی ٹی آئی اور بی جے پی کی ایک ہی دن شہریوں کو گھروں سے نکلنے کی اپیل
سینیٹ کمیٹی، بچوں کے تحفظ، مدارس ریگولیشن و بدسلوکی کیخلاف زیرو ٹالرنس کا مطالبہ کر دیا
2024 میں 371226 شکایات موصول، 223171 کے فیصلے کئے، وفاقی محتسب
اسٹریٹجک میوچوئل ڈیفنس ایگریمنٹ (SDMA) پر دستخط دراصل کیا معنی رکھتے ہیں
بھارت کا ایک اور ڈرامہ، پاکستانی ٹیم کو تنازع میں ملوث کرنے کی کوشش
میڈیسن مارکیٹ اور اردو بازار سیوریج نالے، شہری عذاب میں مبتلا
اگلے ماہ بھارت پلوامہ یا پہلگام طرز کا واقعہ دوبارہ کرسکتا ہے، اعزاز چوہدری
مارسٹن روڈ، گل پلازہ مارکیٹ سمیت اہم تجارتی مراکز کے سامنے سیوریج کا پانی جمع
اسکول کے بچے نے بھارتی جنرل کو شرمندہ کردیا
ایم ڈی کیٹ، ایک لاکھ چالیس ہزار سے زائد امیدواروں نے رجسٹریشن کرالی
ٹرانسپورٹ کا مستقبل صاف توانائی اور الیکٹرک گاڑیوں سے جڑا ہے، شرجیل میمن
پرنٹ میڈیا کیلئے اشتہارات کا حجم بڑھایا جائے، APNS سندھ کمیٹی
۔IT پارک بروقت مکمل نہ ہونے پر کمپنی بلیک لسٹ کی جاسکتی ہے، چیئرمین کمیٹی
پرجوش نعرے، فلسطینی جھنڈوں اورمخصوص رومالوں کی بہار، کراچی کےطلبہ کا غزہ مارچ کی جھلکیاں
کراچی، ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
آصف زرداری ، یوسف رضا گیلانی اور ایازصادق کا ممتاز کشمیری رہنما عبدالغنی بھٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت
ورلڈا یتھلیٹکس جیولین تھروار شد ندیم دو فاؤلز کے ساتھ ناکام
یورپ اور ایشائی ممالک امریکا کی ضمانتوں پر انحصار کم کرنے لگے