(رپورٹ محمد حسین سومرو)ضلع کورنگی پولیس کی کامیاب کارروائی
تھانہ کھوکھراپار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا سپلائی کرنے والا ملزم محسن ولد نعیم الدین گرفتار کر لیا۔
ملزم کے قبضے سے 100 پُڑیاں گٹکا/ماوا برآمد ہوئیں۔
مقدمہ الزام نمبر 135/2025 بجرم دفعہ 8(I) گٹکا ماوا ایکٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔