(رپورٹ محمد حسین سومرو)ضلع ملیر پولیس، کراچی 12 اکتوبر 2025 میمن گوٹھ پولیس کی کاروائی موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے میمن گوٹھ سے ملزم کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم موٹرسائیکل لفٹ گ سمیت گٹکا ماوا بھی فروخت کرتا تھا
گرفتار کے قبضے سے کے مضر صحت گٹکا ماوا اور ایک موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے برامد ہونے والی موٹرسائیکل تھانہ الفلاح سے سرقہ شدہ ہے۔
گرفتار ملزم کی شناخت محسن علی کے نام سے ہوئی۔
گرفتار ملزم کا مزید کرنمل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے
گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔