(رپورٹ محمد حسین سومرو)ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی تاریخ 12 اکتوبر 2025کلفٹن پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چور گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
کلفٹن پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ایک موٹر سائیکل چور کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کا نام کامران گبول ولد سردار اسلم گبول ہے
ملزم کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل نمبر KHY-3392، کمپنی سپر پاور 70cc، رنگ کالا، ماڈل 2015 کر لی گئی
چوری شدہ موٹر سائیکل کا مقدمہ ایف آئی آر نمبر 1153/25، دفعہ 381-A تعزیراتِ پاکستان، تھانہ سائٹ سپر ہائی وے میں درج ہے
گرفتار ملزم کو مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کے لیے ای وی ایل سی (AVLC) کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔