(رپورٹ بیورو)سرگودہا کریشنگ سٹون مارکیٹ
گریشنگ کا دورانیہ صبح 5 بجے کرنے سے فضائی آلودگی میں اضافہ ہو گیا ہے ۔
جس کی وجہ سے ،113۔123۔116٫119٫120ہائے چکوک میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔
سرگودہا محکمہ ماحولیات فضائی آلودگی کے SOP پر عمل درآمد کروانے میں ناکام ۔ نزدیکی آبادیوں کا کمشنر سرگودھا سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ ذرائع