ساہیوال(رپورٹ بیورو) سرگودھا وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کا ستھرا پنجاب منصوبہ بھی ناکامی کی جانب رواں دواں ، ستھرا پنجاب ناکامی میں نون لیگی عہدے دوران کا بہت بڑا ہاتھ ہے کچھ لوگ گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کر رہے ہیں تفصیلات کے مطابق تحصیل ساہیوال سرگودھا کے نواہی گاؤں چاوے والا رادھن میں صفائی کے ناقص انتظامات پر ستھرا پنجاب کے ارباب اختیارات کے خلاف عوام کا شدید احتجاج کمشنر ۔ ڈپٹی کمشنر سرگودھا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ۔