(رپورٹ ای این آئی)پشاور میں ڈینگی وبا نے پورے پشاور کو اپنے لپیٹ میں لیا ہوا ہے پریویٹ کلینک والوں نے بازار گرم کر رکھا ہے ایک ایک مریض سے پانچ پانچ ہزار روپے وصول کر رہے ہیں لیکن پوچھنے والا کوئی نہیں ہماری ضلع انتظامیہ محکمہ صحت اور میٹروپولیٹن خواب خرگوش میں سوئے ہوئے ہیں علاقہ بھانہ ماڑی میں چار پانچ دن پہلے اس سے ایک 18 سالہ نوجوان بچہ بھی فوت ہو چکا ہے بھانہ ماڑی کا سابقہ ایک ناظم نے انتظامیہ سے درخواست کی کہ برائے مہربانی کم از کم عوام کے اوپر ایک احسان کر لے یہاں پر ڈینگی سپرے کر لے