(رپورٹ ای این آئی)خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اس وقت علی امین گنڈاپور کی حکومت کو 93 ارکان کی حمایت حاصل ہے جن میں سے 58 ارکان کا تعلق پی ٹی آئی جبکہ 35 ارکان آزاد ارکان کی حیثیت سے ایوان میں موجود ہیں۔ ذرائع..علی امین گنڈاپور کو ہٹانے سے متعلق خبروں کے بعد بیرسٹر سیف فیصلہ موخر کرنے یا تبدیل کرنے کیلئے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کیلئے چلے گئے۔۔۔
ملاقات جاری۔۔۔۔۔ کسی اور کو نہیں لیکن بیرسٹر سیف کسی بھی وقت ملاقات کی اجازت ہے