(رپورٹ ای این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمت 425,178 روپے فی تولہ کی بلند ترین سطح پر ہے۔
فی تولہ 24 قیراط سونے کی قیمت منگل کو 416,778 روپے کے مقابلے میں 8,400 روپے اضافے کے ساتھ 425,178 روپے پر پہنچ گئی۔