(رپورٹ ای این آئی)ریلوے میں کیش لیس نظام متعارف، مسافر گھر بیٹھےآن لائن ٹکٹس حاصل کر سکیں گے
مسافروں کو موبائل ایپ، انٹرنیٹ بینکنگ، بینک برانچز، نادرا، ای سہولت مراکز، ڈیبیٹ کارڈ اور کیو آرکوڈ کی مدد سے آن لائن ٹکٹ حاصل کرنے کی سہولت دستیاب ہوگی
`ریلوے اور نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے درمیان تاریخی ڈیجیٹل معاہدہ طے پا گیا`