(رپورٹ ای این آئی) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مری میں کارڈیک سرجری اور بائی پاس شروع کرانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مری میں پہلی صاف پانی سکیم لانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا اربوں روپے سے مری کا تاریخی مال روڈ کی اپ گریڈیشن کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا وائلڈ لائف پارکس، بانسرا گلی، پی آئی اے پارک، کرشی پارک اور بائیو ڈائیوسٹی پارک بنانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین/ اے آر ٹی جلد چلانے کا اعلان