کھاریاں (ای این آئی)ایم این اے چوھدری نصیر عباس سدھ نے سی سی ڈی گجرات کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کر وادی
چوھدری نصیر عباس سدھ نے قومی اسمبلی میں موقف پیش کیا کہ شادی کی ایک تقریب میں سی سی ڈی گجرات نے میرے ذاتی گن میں کو گرفتار کیا
اور میں نے ڈی یس پی عامر شیرازی کو کال بھی کی لیکن انہوں نے میری کال اٹینڈ نہ کی میں نے پھر گوجرانوالہ ریجن کے افسیر کو کال کی پر اس نے بھی میری بات نہ سنی میرے ذاتی ملازم کے پاس لائسنی اسلحہ تھا
میرے گن مین کے ساتھ سی سی ڈی نے بدتمیزی بھی کیاور پرچہ بھی دے دیا