(رپورٹ ای این آئی) شبلی فراز اور عمر ایوب کی نو مئی مقدمات میں سزا کے بعد نااہلی پر پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی،پشاور ہائیکورٹ نے دونوں کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کی تھی