
گجرات (ای این آئی ) صدر تنظیم مغلیہ منڈی بہاوالدین اعجاز مغل روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے ۔۔۔۔
ذرائع کے مطابق اعجاز مغل صدر تنظیم مغلیہ منڈی بہاوالدین روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئےاور لاہور کے جنرل ہسپتال میں داخل ہیں۔
پروردگار ہمارے پیارے بھائی کو جلد صحتیاب فرمائیں!
(بیگ راج)
