
منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد بیورو چیف پاکستان نیوز ) چودھری شوکت حیات اسسٹنٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ منڈی بہاوالدین سے میاں شریف زاہد سر پرست اعلی ا پریس کلب منڈی بہاوالدین اور مرزا فاروق احمد سپیشل پریس فوٹو گرافر افیشل نے خصوصی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی اور مختلف امور پر بات چیت کی اور تبادلہ خیال کیا اور تفصیل سے ایک دوسرے کا تعارف کیا اور مزید ترقی صحتمند زندگی ۔خوشحالی کے لئے دعا ء کی
