گجرات (شاہد بیگ سے)سی سی ڈی نے حکومت پنجاب سے بجٹ مانگ لیا 38نئے پولیس اسٹیشن تعمیر کرنے ہیں حساس مقامات کی نگرانی کےلئے 100ڈرون چاہیں جرمن ساختہ 10جدید لوکیٹرز بھی ڈیمانڈ کا حصہ افسران کی رہاشی گاہیں بھی ڈیمانڈ کا حصہ پر تشدد مظاہرین کی روک تھام کےلیے 6فٹ والے دو ہزار اہلکار بھرتی کیا جائے 290کنال زمین دس ہزار مزید بھرتی کی بھی ڈیمانڈ آئی ٹی سینٹر ڈیٹا سینٹر کے قیام کی بھی ڈیمانڈ آئی جی پنجاب نے سمری حکومت کو بھیجوا دی
ذرائع
