سرگودھا(بیورو رپورٹ)قائدآباد:(CCD) کرائم کنٹرول یونٹ خوشاب کی ڈکیت گینگ کیخلاف دبنگ کاروائیاں جاری خطرناک ڈاکوسےمقابلہ مقابلہ میں ساتھی کی فائرنگ سےزخمی حالت میں ڈاکوصفدرحیات مسلم شیخ گرفتار تفصیلات کےمطابق ڈاکوملزمان کیساتھ مقابلے کی قیادتSHO تھانہ سی سی ڈی خوشاب اور محمد ممتاز اسسٹینٹ سب انسپکٹر عنصر حیاتِ اسسٹینٹ سب انسپکٹر سی سی ڈی قائدآباد سرکل نےکی،پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ملزم صفدر حیات مسلم شیخ سکنہ اترا اپنے ساتھی کی فائرنگ سے زخمی جو کہ زخمی ملزم متعدد چوری، دیگر جرائم میں ملوث پایا گیا،مخبر نے اطلاع دی کہ پلی چناں والی نور پور روڈ کے قریب 2کس ملزمان سنگین واردات کی نیت سے بیٹھے ہیں،اطلاع ملتےہی سی سی ڈی ٹیم موقع پرپہنچ گئی جنکو دیکھ کر ملزمان نے سیدھی فائرنگ کر دی،حفاظت خوداختیاری پولیس نےفائرکئےبعدازمقابلہ سرچنگ میں ملزم صفدر حیات اپنے ساتھی کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتارھوگیاجبکہ اسکاایک ساتھی ملزم اندھرے کا فائدہ اٹھا کر موقع سے فرار جس کی گرفتاری کے لیےعلاقہ کی سرچنگ جاری ہے