سرگودہا(بیورو رپورٹ)شاہپور محکمہ فوڈ اتھارٹی سمیت دیگر اداروں کی غفلت ناہلی اور لاپرواہی کی وجہ سے شہری مضرصحت اور حرام اشیاء خورد نوش کھانے پر مجبور ،شہر بھر سے مرغیوں کے آلائشوں اور مردہ جانوروں کی چربی اکٹھی کرکے فیصل آباد سے آگے ستیانہ کے قریب ایک فیکٹری سمیت دیگر مختلف مقامات پر برائلر مرغیوں اور مردہ جانوروں کے آلائشوں اور چربی سے مضر صحت مختلف برانڈ کا کوکنگ آئل ،اور گھی تیار کیا جاتا ہے پولٹری اینڈ فیڈ مافیا انہی آلائشوں سے پروٹین پورا کرنے کےلیے آلائشیں اور مردہ جانوروں کی ہڈیا فیڈ میں استعمال کرتے ہیں برائلر مرغی کی فیڈ تیار کرنے والے اداروں کو حکومت چیک کرے اور ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جاۓ اور ایسی تمام فیکٹریوں کو سیل کیا جائے
اب یہ گاڑی سرگودھا ،چنیوٹ ،فیصل آباد کراس کرکے ستیانا فیکٹری ،میں پہنچ جائے گی ،محنت کشوں کا چالان کرنے والے اہلکار ان کو نہیں بند کرتے