کراچی(رپورٹ محمد حسین سومرو)کراچی
کیماڑی مچھر کالونی میں پولیس کا ڈکیتوں کے خلاف کریک ڈاون
کراچی: مچھر کالونی جنگل سائیڈ پر پولیس کا ڈکیتوں سے مقابلہ، ایس ایس پی کیماڑی
کراچی: فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک زخمی ملزم سمیت 2 ملزمان گرفتار، ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی
کراچی: گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ، ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی
کراچی: گرفتار ملزمان کے مزید ساتھیوں کے تلاش کے لیے علاقے میں سرچنگ کا عمل جاری ، ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی