کراچی(کراچی کورٹ رپورٹر)سندھ کی عدالتوں کا مکمل اسٹیکچر خستہ حالی کا شکار طاقتور سندھ گورنمنٹ نے مکمل عدالتی نظام کو کیپچر کرکے معزز عدالتوں میں بیٹھے ججز کے اختیار کو داؤ پر لگا دیا جیل میں قید قیدیوں کے ساتھ عدالتوں میں ہونے والی کاروائی مکمل طور پر روک پر نارکوٹکس ایکٹ 2024 نافذ کرکے پورے نظام عدلیہ کو مفلوج کردیا گیا
کراچی/(کورٹ رپورٹر) عدالتیں مفلوج نظام کا ستیاناس نارکوٹکس ایکٹ 2024 نافذ کرکے من گھڑت فیصلے نے جیل میں قید قیدیوں کی حق تلفی کرکے سندھ گورنمنٹ نے وہی کارنامہ سر انجام دیا ہے جو پچھلی گورنمنٹوں میں کرتی آئی ہے اندرونی ذرائع بتاتے ہے کہ سندھ گورنمنٹ کے پاس اتنا بجٹ نہیں تھا کہ نارکوٹکس فورس کا وجود اور نارکوٹکس کی عدالتیں قائم کرتی مگر افسوس کہ پیدا گیری دوکانداری چلانے کے لیئے کوئی تو منجن چاہیئے اور وہی منجن چلاکر پورے نظام انصاف پر قدغن لگا دیا گیا معزز عدالت کے بااعتماد اندرونی ذرائع بتاتے ہے کہ 20/5/2025 جو جاری ہونے نوٹیفکیشن نے ایڈیشنل سیشن ججز کے ہاتھ پاؤں کاٹ کر نظام انصاف سمیت ہیومین رائٹس کی والینشر کی گئی ہے سندھ نارکوٹکس ایکٹ 2024 میں واضع لکھا ہوا ہے کہ
Chapter no 4
Special court
PROVIDED THAT UNTIL THE SPECIAL COURT ESTABLISHED UNDER THIS SECTION THE EXISTING COMPETENT COURT SHALL CONTINUE TO PERFORM ITS FUNCTIONS FOR THE SPEEDY DISPOSAL OF NARCOTICS CASES
اسمبلی میں منظور شدہ 23/9/2024
نافذ شدہ 15/10/2024
نوٹیفکیشن 20/5/2025
مگر افسوس اس پر عملدرآمد کوئی نہیں معزز عدالتیں کشمکش کا شکار سندھ ہائی کورٹ نارکوٹکس ایکٹ 2024 کے تحت کراچی پولیس کی جانب سے بنائے گئے جعلی مقدمات میں فیصلہ کرنے میں تاخیر کا شکار نچلی عدالتیوں فیصلہ کرنے اور کیسز چلانے میں مکمل طور پر ناکام سندھ ہائی کورٹ اپنے سول کیسز کا بوجھ نچلی عدالتوں کو دیکر دس گرام چرس کی بیلوں کی ہیرنگ میں مصروف عمل ہے ادارے اس سنجیدہ معاملے پر نوٹس لیں ایکٹ 2024 کے تحت عملدرآمد کو یقینی بنائے