
رپورٹ محمد حسین پرمار صدقہ جاریہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے جوائنٹ سیکرٹری عثمان شاہ اور ان کی ٹیم کی خدمت خلق کے لیے کاوش
صدر ٹاؤن اور لیاری ٹاؤن کے متعد علاقوں میں اسپرے مہم
حالیہ بارشوں کے سبب گندگی کی وجہ سے جراثیم مچھر کی وجہ سے بیماریاں سے بچاؤ کے لیے نمائندہ ای این ائی محمد حسین پرمار اور مشہور یوٹیوبر فیصل راجہ نے صدقہ جاریہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے جوائنٹ سیکرٹری عثمان شاہ کو گزارش کی اور بہت سے علاقوں میں اسپرے کیہے اور عثمان شاہ کا کہنا تھا کہ خدمت خلق کے لیے میں اور میری ٹیم ہر جگہ تعاون کے لیے تیار ہیں
