
ریپورٹ محمد آصف قریشی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ای این آئ نیوز
پر یس کلب میں نثار عثمانی کی برسی کے موقع پر تقریب منعقد کی گئی جس میں ملک کے نامور شخصیات اور صحافی حضرات نے شرکت کی شرکاء نے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا مغفرت کی اور قابلِ قدر حضرات میں شیلڈ تقسیم کی گئی اے ایچ نیو ز کے سی ای او انور حسین کو پیشاور آ نہ صلاحیت پر حسنِ کارکردگی سے نوازا گیا
