(کراچی رپورٹ سٹی اڈیٹر ڈاکٹر عبدالرحیم)
*کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن پیرآباد تھانے کی حدود میں ایک افسوس ناک واقعہ*
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن پیر اباد تھانے کی حدود میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں 2 ملزمان اسلح سمیت بائیک پر آے جس میں سے ایک کے پاس پیسٹل تھا ۔۔ عبدالقدیر جو اپنی گلی سے باہر آرہا تھا اس کو گلی کے کونے پر پستول سر پر رکھ کر موبائل فون اور نقدی لوٹنے کی کوشش کی جس پر عبدالقدیر نے مزاحمت کی تو اسلح لیس ڈاکوں نے اسے گولی ماردی ۔۔
جس سے وه زخمی ہوگیا اور اس وقت جناح اسپتال میں زیر علاج ہے ۔۔۔عبدالقدیر نے بندوں کی شناخت کرلی ہے ۔۔۔
ایس ایچ او پیراباد ۔رئیس شیخ
ایس پی منگھو پیر ٹاؤن ۔۔مسرور جتوئ
ایس ایس پی ویسٹ ۔۔۔طارق الہی مستوئ
ڈی آئ جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ ۔
ایڈیشنل آئ جی کراچی ۔۔جاوید عالم اوڈ هو
آئ جی سندھ ۔۔غلام نبی میمن صاحب
آپ تمام اعلی عہدوں پر فائز افسران سے گزارش ہے جلد سے جلد ایک انویسٹیگیشن ٹیم بنا کے اس معاملے کی شفاف انکوائری کرائی جاۓ اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔