ماشاءاللہ القریش وومن رائٹس فاؤنڈیشن پاک میمن ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ہاشمانی ہسپتال کے ڈاکٹروں کم۔و پیش 50 میں سے آج 48 آئی کے مریضوں کا مفت کامیاب آپریشن کیا گیا دو مریضوں کے آپریشن روکے گئے جو کے بروز جمعہ کو ہونگے کامیاب آپریشن کے بعد مریضوں کی القریش وومن رائٹس فاؤنڈیشن آمد کا سلسلہ جاری رہا چیئرپرسن شازیہ سحر قریشی اور پاک میمن ویلفیئر ٹرسٹ جناب محترم اشرف میمن صاحب سے ملاقات کے بعد انہیں بذریعہ دعائیں بھی دی گئی الحمدللہ یہ نیک کام بھی القریش وومن رائٹس فاؤنڈیشن پاک میمن ویلفیئر ٹرسٹ اشرف میمن صاحب زیر سرپرستی میں ہوا رپورٹ محمد آصف قریشی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ای این آئی نیوز