کھاریاں (شاہد بیگ سے)مذہبی جماعت کے احتجاج کے پیش نظر شہزاد اڈا کے سامنے کھودا گیا گھڑا مسافروں اور شہریوں کے لیئے وبال جان بن گیا ۔۔۔۔۔
مین جی ٹی روڈ پر کھودے گئے گھڑے کسی وقت بھی بٹے حادثے کا باعث بن سکتے ہے۔۔۔۔
گردوغبار سے شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہونا شروع ہوگئے ۔۔۔۔
سکول اور کالجز میں چھٹی کے اوقات میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں۔۔۔۔
شہریوں اور مسافروں نے اعلی حکام سے سڑک پر مٹی پوری کرنے اور کرپٹ کرنے کی اپیل کی ہے ۔۔۔۔