(رپورٹ سٹی اڈیٹر ڈاکٹر عبدالرحیم)
ضلع کیماڑی تھانہ شیرشاہ پولیس کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر طور بابا روڈ شیرشاہ پر کاروائی۔
*ایس ایس پی کیماڑی*
جوا سٹہ کھیلنے میں ملوث 10 ملزمان موقع پر گرفتار۔ *کیپٹن (ر) فیضان علی، ایس ایس پی کیماڑی*
گرفتار ملزمان کے نام درج ذیل ہیں۔
(1) معروف
(2) محمد زاہد
(3) آصف
(4) منظور
(5) نیاز
(6) محمد شعیب
(7) اسرار حسین
(8) ریاض
(9) ہادی بخش
(10) شعبان علی
گرفتار ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری تاش کے پتے، *(16000)* روپے نقدی، پرس اور موبائل فونز برآمد۔
کاروائی ایس ایچ او تھانہ شیرشاہ *سب انسپکٹر خمیسو خان* کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے عمل میں لائی۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔