(کراچی سٹی اڈیٹر ڈاکٹر عبدالرحیم)
ضلع کیماڑی پولیس کی بروقت کارروائی ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن فیضان علی کی ہدایت پر دبنگ ایس ایچ او تھانہ شیر شاہ خمیسو خان اور ایس ایچ او تھانہ ماڑی پور سردار عباسی کی بروقت کاروائی
جی ٹی وی نیوز کی ٹیم سے لوٹ مار کرنے والے دونوں ڈکیت ایک گھنٹے میں گرفتار ویلڈن ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی
گرفتار ملزمان سے لوٹے گئے موبائل فون اور نقدی برآمد، ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی ملزمان سے مزید تفتیش جاری ۔