(رپورٹ ای این آئی)جنوبی وزیرستان اپر میں تحصیل لدھا اور تحصیل سراروغہ کے سنگم پر واقع علاقے ورزہ اشنگی اور سپین خڑی شابی خیل کے درمیان ،، فتنہ الخوا،،،رجوں ،،کی جانب سے چھوڑی گئی بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق، مقامی افراد نے ندی میں موجود مشکوک بارودی سرنگ کو ہٹانے کی کوشش کی تھی کہ اچانک دھماکہ ہو گیا۔