القریش وومن رایٹس ارگنا ئیزیشن کی چئیر پرسن شازیہ سحر صاحبہ اور پاک میمن ویلفیر اور اشرف میمن صاحب کی جانب سے گڈاپ الجنت فام ہاوس میں ایک روزہ فری میڈ یکل کیمپ اس کیمپ میں ڈاکٹر رحیم شیخ اور ڈاکٹر آصف قریشی ای این آ ئی کے اسسٹنٹ ڈائر یکٹر اور ڈاکٹر علی اصغر اورڈاکٹر یوسف علی اور لیڈی ڈاکٹر ڈاکٹر افشاں باسد اور ڈاکٹر ڈاکٹر معیز اور ڈاکٹر عشرت معیز نے شرقت کی کیمپ میں قریبی وڈیرے صاحب اور گاوں کے سر پرست عالی نے شرقت کی کیمپ میں بچوں کے سوٹ بھی دئیے گئے اور کیمپ میں مریضوں کا فری مائنہ اور الٹراساونڈ اور. . . . . آ نکھوں کے چشمے فری دئیے گئے اور مریضو ں کا کہنا تھا کہ آ پ نے مریضوں کا کہنا تھا کہ ہمیں طبی سہولیات یہاں پر میسر نہیں ہے یہ اپ کی مہربانی ہے کہ اپ نے یہاں پر طبی کیمپ لگایا اور ہمیں عزت سے نوازا ہمارے تمام امراض کو سنا اور ہمیں میڈیسن فراہم کی ہم پریشان تھے یہاں کوئی کلینک یا ہاسپٹل نہیں ہے ہم اپنے بچوں کا علاج کرا سکیں اپنے عزیزوں کا علاج کرا سکیں تمام ڈاکٹروں کا بھی شکریہ ادا کرا اور بالخصوص شازیہ سحر صاحبہ اور اشرف میمن صاحب کا بھی عوام نے شکریہ ادا کرا اور ڈاکٹر معیز سے کہا کہ اپ کی مہربانی کہ اپ نے اپنے فارم ہاؤس میں کیمپ لگوایا مزید اشرف میمن صاحب کی طرف سے گاؤں کے وڈیرے کو تحفے میں ایک اجرک پہنائی گئی اور شیلڈ پیش کی گئی اور مزید ڈاکٹر وں اور والنٹیئرز کو شیلڈ پیش کی گئی اس کیمپ میں اس فری میڈیکل کیمپ میں مزید ویلفیئر نے بھی حصہ لیا اور سرجری کے پیشنٹ کو بھی بک کیا تاکہ ان کی ہاسپٹل میں سرجری کروائی جائے تمام ٹیم کو سب نے سرایا اور عزت سے نوازا