منڈی بہاؤالدین ( میاں شریف زاہد ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورہ کے موقع پر پھالیہ میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا جائزہ لے رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم اور دیگر ذمہ داران بھی ہمراہ ہیں.