(رپورٹ ای این آئی)افغانستان صوبہ قندہار میں بلوچستان ایف سی ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈ خافظ مختار ہلاک
وہ متعدد دہشتگرد انہ سرگرمیوں میں براہ راست ملوث تھا۔
وہ کمانڈر مہاجر اور کمانڈر مخلص امیر کا قریبی ساتھی تھا، جو حالیہ دنوں ایف سی ہیڈکوارٹر بلوچستان پر ہونے والے خودکش حملے کا مسٹر مائنڈ تھا ۔
