اِنَّاالِلهِ وَاِنَّااِلَیْهِ رَاجِعوْن
منڈی بہاوالدین( میاں شریف زاہد ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاؤدین کی ہر دل عزیز شخصیت ممتاز قانون دان ۔دانشور ممتاز سیاستدان چودھری منظور حسین تارڑ ایڈووکیٹ رضائے الہی ا سے انتقال کر گئے آپ منڈی بہاوالدین کے سینئر ترین وکیل تھے آپ ممتاز نوجوان قانون دان چودری حارث منظور تارڑ ایڈووکیٹ کے والد محترم ہیں مرحوم کی نماز جنازہ 9
ستمبر صبح دس بجے مرکزی جامع مسجد مدنی نزد ڈاکخانہ روڈ منڈی بہاوالدین میں ادا کی جائے گی درجات کی بلندی کے لیے دعاوؤں کی التماس ہے