(رپورٹ ای این آئی)چارسدہ: پڑانگ پولیس کی کامیاب کارروائی ، ایک ملزم گرفتار ،2400 گرام چرس برآمد ، مقدمہ درج ، مزید تفتیش جاری
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات کے خلاف کاروائیاں جاری
ڈی ایس پی سٹی زرداد علی خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ پڑانگ فضل داؤد خان نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 2400 گرام چرس برآمد کرلیا ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے ،