(رپورٹ ای این آئی)بلوچستان کوئٹہ ڈپٹی کمشنر زیارت کی جانب سے لیویز تھانوں کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے کہ 4 دن کے اندر تمام افغان مہاجرین کو چمن بارڈر چھوڑ آئیں ، 4 دن بعد اگر کسی علاقے میں افغان مہاجر موجود ہوا تو اس علاقے کے لیویز انچارج کو معطل کر کے نوکری سے برخاست کر دیا جائے گا